18 Nov سیّدنا عمارہ بن معاذ رضی اللہ عنہ 2015-11-18 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 413 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عمارہ بن معاذ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن زرارہ انصاری ابونملہ۔بعضوں نے کہاکہ ان کا نام ہے صحابی تھے۔یہ ذکرابوحاتم بستی نے کیا۔اورابن ابن خثیمہ نے کہاکہ ان کا نام عمارہے۔اوران کا ذکرہم کرچکے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) تجویزوآراء