18 Nov سیّدنا عمارہ ابن سعد رضی اللہ عنہ 2015-11-18 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 501 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عمارہ ابن سعد رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) یاسعدبن عمارہ ابوسعید زرقی۔ان کا ذکرتینوں نے سعد بن عمارہ کے بیان میں اسی طرح بطور شک کے کیاہے اوریہاں ان کا تذکرہ نہیں کیااورنہ ابوموسیٰ نے ان کو ابن مندہ سے معلوم کیااورہم ان کا ذکرحرف سین میں کرچکے ہیں۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) تجویزوآراء