18 Nov سیّدنا عمار بن غیلانی رضی اللہ عنہ 2015-11-18 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 509 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عمار بن غیلانی رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن سلمہ ثقفی۔یہ اوران کے بھائی عامراپنے والد سے پہلے اسلام لے آئے تھے عامر نے طاعون عمواس میں وفات پائی ان کا تذکرہ ابوعمرنے لکھاہےاورکہاہے کہ مجھے یہ پتہ نہیں چلاکہ عمار کی وفات کب ہوئی۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) تجویزوآراء