18 Nov سیّدنا عمار بن کعب رضی اللہ عنہ 2015-11-18 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 478 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عمار بن کعب رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن ابی الیسر انصاری۔ان کا ذکرحمامہ میں کیاگیاہے مگرصحیح نہیں ہےان سے ان کے بیٹے عمارہ نے روایت کی ہے ان کاتذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) تجویزوآراء