18 Nov سیّدنا عمار ابن حمید رضی اللہ عنہ 2015-11-18 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 445 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عمار ابن حمید رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابوزہیرثقفی ۔ابوبکربن ابی زہیرکے والد ہیں۔ان کی اسناد میں اس طرح مذکورہے اوربعضوں نے کہاہےکہ ان کا نام معاذ ہے۔حاکم یعنی ابواحمد نیشاپوری نے اسی طرح بیان کیاہے ابو موسیٰ نے ان کاتذکرہ لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) تجویزوآراء