18 Nov سیّدنا عمارہ ابوغراب رضی اللہ عنہ 2015-11-18 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 492 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عمارہ ابوغراب رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ۔ان کا ذکرجعفر نے کیاہے اورکہاان کاذکریحییٰ بن یونس نے کیاہے اوران کی ایک حدیث لکھی ہے اورکہاہے کہ وہ حمیر میں سے ایک شخص ہیں اورکہاکہ وہ تابعین میں سے ہیں۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) تجویزوآراء