بن تیطان جاہلی۔انھوں نے اسلام کازمانہ پایااوراسلام لائے۔ان سے ان کے بیٹے ابی بن عمارہ نے روایت کی ہے ابوبکراسماعیلی نے ان کا ذکرصحابہ میں کیاہے۔خالد بن سنان کی حدیث و نار الحدثان روایت کرتےتھےان کی روایت سے اس حدیث کوابوسعید نقاش نے عجائب میں ذکرکیا ہے۔ ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)