بن مسلم ۔جعفرنے ان کاذکرکیاہے اورکہاہے ان کا تذکرہ یحییٰ بن یونس نے کیاہے اورا ن کی ایک حدیث لکھی ہےاورکہاہے کہ یہ ابوہریرہ سے روایت کرتےہیں۔ان سے اہل شام اوراہل مصر نے روایت کی ہے یہ تابعین میں سے ہیں ان کا صحابی ہونا ثابت نہیں ہے ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے کیاہے۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)