بن مشخ بن اعور بن قشیرقشیری غیلانی نے اہل شام میں سے قبیلہ بنی عامر کے ایک شخص سے روایت کرکے بیان کیاوہ کہتےتھے کہ بنی قشیر میں سے بہزبن حکیم کے دادااورعمارہ بن عامر بن مشخ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت حاصل کی ہےمشخ میم کے ضمہ اورشین معجمہ کے فتحہ اورنون کی تشدیدکے ساتھ یہ ابونفربن ماکولانے کہاہے۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)