02 Nov سیّدنا عنبس ابن ثعلبہ بلوی رضی اللہ عنہ 2015-11-02 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 807 سال مہینہ تاریخ یوم پیدائش0897 یوم وصال0987 سیّدنا عنبس ابن ثعلبہ بلوی رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابن ثعلبہ بلوی۔فتح مصر میں شریک تھے۔یہ ابن یونس کا قول ہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابو نعیم نے لکھاہےاورابونعیم نے کہاہے کہ ان کی کوئی روایت معلوم نہیں ہوئی۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) تجویزوآراء