بن عبدمناف بن کنانہ بن جہمہ بن عدی بن ربعہ بن رشدان جہنی ۔بدرمیں اورتمام مشاہد میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کےساتھ تھے۔ان کا تذکرہ ابن کلبی نے کیاہےمگراورلوگوں نے ان کا ذکرنہیں کیامیں نہیں کہہ سکتا کہ یہ وہی شخص ہیں جن کا ذکراس سے پہلے ہوایاکوئی اورہیں۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)