06 Nov سیدنا) انس (رضی اللہ عنہ) 2015-11-06 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 430 سال مہینہ تاریخ سیدنا) انس (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن صرمہ۔ ابن مندہ نے صرمہ بن انس کے تذکرہ میں لکھا ہے کہ بعض لوگ ان کو انس بن صرمہ بن انس کہتے ہیں اور بعض لوگ صرمہ بن انس کہتے ہیں۔ واللہ اعلم۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱) تجویزوآراء