کے والد تھے شریک نے عبداللہ بن عمرسے انھوں نے عبداللہ بن عقبہ سے انھوں نے اپنے والدسے نقل کرکےمرفوع بیان کیاہے وہ کہتےتھےکہ تم مومن کو اس چیزمیں مجتہد پاؤگے جس میں وہ قدرت رکھتاہے اورجس چیزمیں قدرت نہیں رکھتا اس میں افسوس کرنے والاپاؤگے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔
(اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶)