15 Oct سیّدناعقبہ ابن ربیع رضی اللہ عنہ 2015-10-15 علمائے اسلام متفرق 336 سال مہینہ تاریخ سیّدناعقبہ ابن ربیع رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) انصاری ہیں بنی عوف بن خزرج کے حلیف تھے غزوۂ بدر میں شریک تھے یہ موسیٰ بن عقبہ کا قول ہے۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے مختصرلکھاہے۔ (اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶) تجویزوآراء