حمیری۔شاہزادوں میں سے ہیں قبیلۂ بنی حنیفہ کے پڑوسی تھے مسلمان تھے مجتہدتھے انھوں نے اس قبیلہ کے لوگوں کواسلام پرقائم رہنے کی تاکید کی تھی جبکہ ان لوگوں نے مرتد ہو جانے کاارادہ کیاتھامگران لوگوں نے ان کی بات نہ مانی۔یہ وثیمہ کاقول ہے۔ان کا تذکرہ ابن دباغ نے ابوعمرپراستدراک کرنے کے لیے کیاہے۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)