15 Oct سیّدناعقفان 2015-10-15 علمائے اسلام متفرق 284 سال مہینہ تاریخ سیّدناعقفان (تذکرہ / سوانح) ابن شعتم ان کی کنیت ابووزادتھی بدویان بصرہ میں ان کا شمارہے۔ان سے یہ حدیث مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس یہ عقفان اوران کےدونوں بیٹے خارجہ اورمرداس آئےتھے پس آپ نے ان کے واسطے دعا کی۔ان کاتذکرہ ابن مندہ نے لکھاہے۔ (اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶) تجویزوآراء