غفاری۔ ان کے صحابی ہونے میں کلام ہے۔ ان کی حدیث عاصم احول نے ابو حاجب سے انھوںنے اقرع غفاری سے روایت کی ہے ہ نبی ﷺ نے اس بت سے منع فرمایا ہے ہ عورت کے وضو سے بچے ہوئے پانی ے مرد وضو کرے ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے لکھا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)