06 Nov سیدنا) اقرع (رضی اللہ عنہ) 2015-11-06 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 388 سال مہینہ تاریخ سیدنا) اقرع (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن عبداللہ حمیری۔ انھیں رسول خدا ﷺ نے ذی مران کی طرف اور یمن کے ایک گروہ کے پاس بھیجا تھا۔ ابو عمر نے ان کا تذکرہ ایس طرح اختصر کے ساتھ لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱) تجویزوآراء