16 Nov سیّدنا عرابہ ابن شماغ رضی اللہ عنہ 2015-11-16 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 403 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عرابہ ابن شماغ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) جہنی ہیں ۔یہ اس تحریرمیں گواہ تھے جس رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے علاء بن حضرمی کے لیے بحرین بھیجنے کے وقت لکھدی تھی۔اس کودباغ نےاس میں ذکرکیاہے کہ جس میں ابوعمر پر استدراک کیاہے۔ (ااسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) تجویزوآراء