14 Oct سیّدناعرابہ ابن شماغ رضی اللہ عنہ 2015-10-14 علمائے اسلام متفرق 317 سال مہینہ تاریخ سیّدناعرابہ ابن شماغ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) جہنی ہیں ۔یہ اس تحریرمیں گواہ تھے جس رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے علاء بن حضرمی کے لیے بحرین بھیجنے کے وقت لکھدی تھی۔اس کودباغ نےاس میں ذکرکیاہے کہ جس میں ابوعمر پر استدراک کیاہے۔ (اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶) تجویزوآراء