ابن مخشی اور بعض لوگ کہتے ہیں ان کا نام سوید بن مخشی ہے۔ یہ صحابی ہیں قبیلہ طے کے ان کا ذکر ابو معشر وغیرہ نے ان لوگوں میں کیا ہے جو بدر میں شریک تھے۔ ابو عمر نے ان کا تذکرہ سوید کے بیان یں کیا ہے ان کا تذکرہ ابو احمد عسکری نے بھی کیا ہے۔
(اسدالغابۃ جلد نمبر۔۱)