16 Nov سیّدنا عرفجہ ابن ابی یزید رضی اللہ عنہ 2015-11-16 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 389 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عرفجہ ابن ابی یزید رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے اورکہاہے کہ جعفرمستغفری نے ان کوصحابہ میں بیان کیاہے۔ابوموسیٰ نے کہاہے کہ کہاجاتاہے کہ ان کو شرف صحبت حاصل تھامگرکوئی حدیث ان کی نہیں بیان کی۔ (ااسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) تجویزوآراء