14 Oct سیّدناعرفجہ ابن ابی یزید رضی اللہ عنہ 2015-10-14 علمائے اسلام متفرق 345 سال مہینہ تاریخ سیّدناعرفجہ ابن ابی یزید رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے اورکہاہے کہ جعفرمستغفری نے ان کوصحابہ میں بیان کیاہے۔ابوموسیٰ نے کہاہے کہ کہاجاتاہے کہ ان کو شرف صحبت حاصل تھامگرکوئی حدیث ان کی نہیں بیان کی۔ (اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶) تجویزوآراء