ابن کعب بن شراحیل بن کعب بن سلامان بن عامر بن حارثہ بن سعد بن مالک بن نخع بن عمرو بن علۃ بن جلد بن مالک بن ادویہ یہ نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے تو آپنے انھیں ایک جھنڈا دیا اس جھنڈے کو لے کے یہ جنگ قادسیہ میں شریک ہوئے اور شہید ہوئے پھر اس جھنڈے کو قیس بن کعب نے لیا وہ بھی شہید ہوگئے۔
یہ ارطااۃ اور حجاج بن ارطاۃ بن ثور بن ہبیرہ بن شراحیل شراحیل میں جا کے مل جاتی ہیں۔ ان کا تذکرہ ابو موسی نے اوس بن جہیش کے بیان کیا کیا ہے علیحدہ ان کا ذکر نہیں کیا۔
(اسدالغابۃ جلد نمبر ۱)