14 Oct سیّدناعروہ مرادی رضی اللہ عنہ 2015-10-14 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 578 سال مہینہ تاریخ سیّدناعروہ مرادی رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) مرادی ہیں جعفرمستغفری نے کہاہےکہ ابن منیع نے بخاری سے نقل کرکےبیان کیاہے کہ یہ کوفہ میں رہتے تھےاورنبی صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث بھی روایت کی ہے مگرحدیث کوذکرنہیں کیا۔ ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نےمختصرلکھاہے۔ (اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶) تجویزوآراء