انھوںنے ملک شام میں سکونت اختیار کی تھی۔ بخاری نے ان کا ذکر وحدان میں کیا ہے۔ اور بعض لوگوںکا بیان ہے کہ یہ اسعد الخیر نہیں ہیں بلکہ ابو سعد الخیر ہیں۔ اور صحیح یہمعلوم ہوتا ہے کہ ان کا نام احمد ہے۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے اسی طرح مختصر لکھا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)