13 Oct سیّدناعثم ابن ربعہ رضی اللہ عنہ 2015-10-13 علمائے اسلام متفرق 299 سال مہینہ تاریخ سیّدناعثم ابن ربعہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) جہنی ہیں یہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس وفدمیں آئے تھے(پہلے ) ان کانام عبدالعزٰی تھااس کورسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے بدل دیا۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ ۔جلد ۔۶،۷) تجویزوآراء