/ Saturday, 27 April,2024

سیدنا) اسید (رضی اللہ عنہ)

  یہ اسید ابو الجدعا کے بیٹے ہیں۔ ان کا تذکرہ ابو موسی نے لکھا ہے اور کہا ہے کہ ابن ماکولا نے بیان کیا ہے کہ یہ صحابی ہیں۔ ان سے عبداللہ بن شقیق نے ایسا ہی روایت کیا ہے۔ ابن ماکولا نے ان کا تذکرہ کیا ہے اور جنس ے ابن شقیق نے رویت کی ہے مشہور یہ ہے کہ وہ عبداللہ بن ابی الجدعا ہیں۔ (اسد الغابۃ جل ۔۔۔۔
محفوظ کریں