یہ اسید ساعدہ بن عامر بن عدی بن جشم بن مجدعہ بن حارثہ بن حارث کے بیٹے ہیں۔ انصاری یں اوسی ہیں حارثی ہیں جنگ احد میں یہ اور ان کے بھائی اوب خیثمہ اور ان کے بیتے یزید بن اسید شریک ہوئے تھے۔ یہ اسید سہل بن ابی خیثمہ کے چچا ہیں۔ ان کا تذکرہ ابو عمر اور ابو موسی نے کیا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)