/ Saturday, 27 April,2024

سیدنا) اسید (رضی اللہ عنہ)

  یہ اید ثعلبہ انصاری کے بیٹے ہیں جنگ بدر میں شریک تھے اور حضرت علی ابن ابی طالب رضی الہ عنہ کے ستھ جنگ صفین میں بھی شریک تھے۔ ان کا تذکرہ ابو عمر نے اسی طرح مختصر لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱) ۔۔۔۔
محفوظ کریں