/ Saturday, 27 April,2024

سیدنا) اسید (رضی اللہ عنہ)

  یربدع بن بدی بن عمرو بن عوف بن حارفہ بن عمرو بن خزرج بن ساعدہ بن کعب بن خزرج کے بیٹیہیں۔ انصاری ہیں خزرجی ہیں ساعدی یں۔ یہ اسید ابو اسید یعنی مالک بن ربیعہ ساعدی کے چچا ہیں۔ جنگ احد میں شریک ہوئے تھے اور جنگ یمامہ میں شہید ہوئے انکا تذکرہ ابو عمر اور ابو نعیم اور ابو موسی نے لکھا ہے۔ (اسد الغ ۔۔۔۔
محفوظ کریں