ابن اوس بن بجرہ بن حارث بن غیان بن ثعلبہ بن طریف بن خزرج بن ساعدہ بن کعب بن خزرج بن حارثہ بن ثعلبہ انصاری حزرجی ساعدی۔ ابن ماکولا نے بیان کیا ہے کہ یہ جنگ احد میں شریک تھے۔ ہشام کلبینے لکھا ہے کہ انھوں نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو بقیع میں دفن ہونے سے روکا تھا لہذا لوگوںنے انھیں حشکو کب میں دفن کیا حش چھوہارے کے درخت کو کہتے ہیں۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)