05 Nov (سیدنا) اسلم (رضی اللہ عنہ) 2015-11-05 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 383 سال مہینہ تاریخ (سیدنا) اسلم (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن حصین بن جبیرہ بن نعمان بن سنان۔ بخاری نے ان کا تذکرہ صحابہ میں کیا ہے مگر ان کی کوئی حدیث نہیں بیان کی ان کا تذکرہ ابن مندہ ور ابو نعیم نے کیا ہے۔ ایک اسلم بن جبیرہ کا بیان اوپر ہوچکا ہے میں ان دونوں کو ایک سمجھتا ہوں۔(اسد الغابۃ جلد نمبر ۱) تجویزوآراء