05 Nov سیدنا) اسلم (رضی اللہ عنہ) 2015-11-05 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 353 سال مہینہ تاریخ سیدنا) اسلم (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن جبیرہ بن حصین بن جبیرہ بن حصین بن نعمان بن سنان بن عبدالاشہل انصاری اوسی اشہلی یہ ابن کلبی کا قول ہے۔ اور بخاری اسلم بن حصین بن جبیرہ کہا ہے اور عنقریب ان کا ذکر بھی آئے گا میں ان دونوں کو ایک سمجھتا ہوں۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱) تجویزوآراء