05 Nov سیدنا) اسلم (رضی اللہ عنہ) 2015-11-05 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 408 سال مہینہ تاریخ سیدنا) اسلم (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن عمیرہ بن امیہ بن عامر بن جشم بن حارثہ انصاری حارثی۔ جنگ احد میں شریک ہوئے تھے یہ قول طبرانی کا ہے۔ ان کا تذکرہ ابو عمر نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱) تجویزوآراء