14 Oct سیّدناعصمہ انصاری رضی اللہ عنہ 2015-10-14 علمائے اسلام متفرق 752 سال مہینہ تاریخ سیّدناعصمہ انصاری رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ہیں یہ بنی مالک بن نجار کے حلیف تھے اورقبیلہ اشجع سے تھے۔ان کو موسیٰ بن عقبہ نے ان لوگوں میں ذکرکیاہےجوبدرمیں شریک تھے ان کا تذکرہ ابوعمرنے مختصرلکھاہے۔ان کے نسب میں بھی جو کچھ کلام ہے انشاء اللہ عصمیہ کے نام میں ذکرکیاجائےگا۔ (اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶) تجویزوآراء