اسدی تھے اسد بن خزیمہ کی اولادسے تھے غزوۂ بدرمیں شریک تھے اوربنی مازن بن نجار کے حلیف تھے ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نےلکھاہے۔اورابونعیم نےکہاہے ان کانام عصیمہ بھی بیان کیا گیاہےعصیمہ کے نام میں انشاء اللہ تعالی ان کاحال بیان کیاجائےگا۔
(اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶)