انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہے کہ آپ دھوپ میں بیٹھنے سے ناخوش ہوتے تھے اوراس کو نعیم بن حماد نے زاجربن صلب سے انھوں نے بسطام بن عبید سے انھوں نے عصمہ بن مہدک سے روایت کیاہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔واللہ اعلم۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)