16 Nov سیّدنا عصمہ ابن ریاب رضی اللہ عنہ 2015-11-16 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 402 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عصمہ ابن ریاب رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن حنیف بن ریاب بن حارث بن امیہ بن زیدیہ غزوۂ حدیبیہ میں شریک تھے۔ انھوں نے درخت کے نیچےبیعت کی تھی اس کے بعد تمام غزوات میں شریک تھے اورواقعہ یمامہ میں شہید ہوئے تھے ان کو ابن دباغ اندلسی نے ابوعمرپراستدراکاً بیان کیاہے۔ (ااسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) تجویزوآراء