سیّدناعصمہ ابن ریاب بن حنیف رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح)
بن ریاب بن حارث بن امیہ بن زیدیہ غزوۂ حدیبیہ میں شریک تھے۔ انھوں نے درخت کے نیچےبیعت کی تھی اس کے بعد تمام غزوات میں شریک تھے اورواقعہ یمامہ میں شہید ہوئے تھے ان کو ابن دباغ اندلسی نے ابوعمرپراستدراکاً بیان کیاہے۔