14 Oct سیّدناعصمہ ابن سرج رضی اللہ عنہ 2015-10-14 علمائے اسلام متفرق 485 سال مہینہ تاریخ سیّدناعصمہ ابن سرج رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) یہ کہتے تھے میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزوۂ حنین میں شریک تھا۔ان سے ان کے بیٹے عبداللہ نے روایت کی ہے ان کا تذکرہ ابوعمرنے مختصرلکھاہے۔اوران کو ابواحمد عسکری نے ذکرکرکے کہاہے کہ یہ عصمہ بن سرج ہیں۔ (اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶) تجویزوآراء