14 Oct سیّدناعسمدی ابن مانع رضی اللہ عنہ 2015-10-14 علمائے اسلام متفرق 360 سال مہینہ تاریخ سیّدناعسمدی ابن مانع رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) سکسکی۔ان کا شمارنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب میں ہے فتح مصر میں مشہورہیں یہ ابوسعید بن یونس کاقول ہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶) تجویزوآراء