ابن عتبہ ان کو ابن قانع نے صحابہ میں ذکر کیا ہے۔
ہمیں ابوسی نے اجازۃ خبر دی وہ کہتے ہیں ہمیں ابو عبداللہ محمد بن عمر بن ہارون نے احمد ابن ابی الحسن کیکتابکو ان سے پڑھ کر بیان کیا وہ کہتے تھے ہمیں علی بن احمد مقری نے اجازۃ خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں عبدالباقی بن قانع نے یز احمد کہتے تھے کہ ہمیں زہری نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں علی بنب عمر نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں ابن قانع نے خبر دی وہ کہتے تھے ہم سے حسین نے بیان کیا وہ ہتے تھے ہمس ے علی بن بحر نے بیان کیا وہ کہتے تھے ہم سے ملازم بن عمرو نے بیان کیا وہ کہت یتھے ہمس ے ہارون بن بجید نے جابر سے انھوں نے حضرت اثوب بن عتبہ سے نقل کر کے بیان کیا کہ وہ کہتے تھے رسول خدا ﷺ نے فرمایا سپید مرغ میرا اور میرے ستر پر وسیوں کا دوست ہے۔
امام احمد کہتے ہیں کہ یہ حدیث منکر ہے اس کی اسناد صحیح نہیں ہے۔ ان کا تزکرہ ابو موسی نے کیا ہے۔
(اسدالغابۃ جلد نمبر۔۱)