ابن عویم سدوسی۔ ان سے حبیب بن حبیب بن عامر بن مسلم سوسی نے روایت کی ہے ہ انھوں نے کہا میں نے رسول خدا ﷺسے لونڈی اور آزد عورت دونوں سے نکاح رنے کی بابت سنا کہ آزاد عورت کے پاس دو دن رہے اور لونڈی کے پاس ایک دن۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے لکھا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)