06 Nov سیدنا) اسود (رضی اللہ عنہ) 2015-11-06 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 832 سال مہینہ تاریخ سیدنا) اسود (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن بلال محاربی کوفی (مقام) جماجم میں سن۸۰ھ کے بعد شہید کیے گئے بعض لوگ کہتے ہیں کہ انھوں نے جاہلیت کا زمانہ بھی پایا تھا۔ ان کا تذکرہ ابو موسی نے ابن مدنہ پر استدراک کرنے کی غرض سے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱) تجویزوآراء