بن قیس بن خالد بن مدلج یعنی ابوالحشر بن خالد بن عبدمناف بن کعب بن سعد بن تیم بن مرہ قریشی تیمی ہیں۔فتح مکہ کے زمانہ میں اسلام لائے تھے۔اورواقعہ یمامہ میں شہیدہوئے۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے مختصر لکھاہے حشرکی حاکوفتح ہے اس کو ابن ماکولااوردارقطنی نےبیان کیاہے۔
(اسد الغابۃ ۔جلد ۔۶،۷)