15 Nov سیّدنا عتبہ ابن عمرو رضی اللہ عنہ 2015-11-15 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 382 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عتبہ ابن عمرو رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن جروہ بن عدی بن عامر بن عدی بن کعب بن خزرج انصاری ہیں یہ غزوۂ احد میں شریک تھےان کی کوئی اولاد نہ تھی اس کوابن دباغ نے عدوی سے نقل کرکے بیان کیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء