15 Oct سیّدناعطبہ ابن عمرو رضی اللہ عنہ 2015-10-15 علمائے اسلام متفرق 672 سال مہینہ تاریخ سیّدناعطبہ ابن عمرو رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن حشم جعفرنے کہاہے کہ یہ مدینہ میں رہتےتھے میں خیال کرتاہوں کہ انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک حدیث روایت کی ہے اس کو ابن منیع نے کہاہے۔ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے مختصرلکھاہے۔ (اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶) تجویزوآراء