14 Oct سیّدناعطیہ ابن عازب رضی اللہ عنہ 2015-10-14 علمائے اسلام متفرق 447 سال مہینہ تاریخ سیّدناعطیہ ابن عازب رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن عفیف نضری ہیں لوگوں نے ان کو صحابی کہاہے۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے لکھاہے اورکہا ہے کہ اس کے سوامیں اورکچھ نہیں جانتاہوں اورحضرت عائشہ سے ان کا نام عفیف روایت کیاہے اس کو ابونضر نےبیان کرکے کہاہے کہ یہ صحابی تھے شام میں رہتےتھے۔ (اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶) تجویزوآراء