14 Oct سیّدناعطیہ ابن سمین رضی اللہ عنہ 2015-10-14 علمائے اسلام متفرق 417 سال مہینہ تاریخ سیّدناعطیہ ابن سمین رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن غباب تغلی ہیں مالک بن عدی بن زید کی اولاد سےتھے۔رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کےپاس وفد میں آئے تھےاورواقعہ قادسیہ میں(قبیلہ)تغلب اورنمراورایادپرسردارتھے اس کا ابن دباغ نے سیف بن عمرسے نقل کرکے بیان کیاہے۔ (اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶) تجویزوآراء